مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يطوف بالبيت إلا وهو طاهر باب: جو حضرات بے وضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 14947
١٤٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما لم يريا بأسًا أن يطوف الرجل بين الصفا والمروة على غير وضوء، وكان الوضوء أحب إليهما.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین صفا ومروہ کی سعی بغیر وضو کے کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے، لیکن باوضو ہو کر کرنا ان کے نزدیک زیادہ پسندیدہ تھا۔