مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل باب: اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1494
١٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: يتوضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے۔