مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14939
باب: جمرات کے پاس کتنا قیام کرے
في القيام عند الجمرة قدر كم (يكون)
حدیث نمبر: 14939
١٤٩٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج (أن) (١) عطاء (٢) وقف عند الجمرة مقدار ما يقرأ الرجل السورة من المئين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے ایک جمرہ کے پاس اتنا قیام فرمایا جتنی دیر میں آدمی مئین (تقریباً سو آیات والی سورتوں) میں سے ایک سورت پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (ووقف).