حدیث نمبر: 14937
١٤٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن ابن جريج عن عطاء قال: كان ابن عمر يقوم عند الجمرتين مقدار ما يقرأ (الرجل) (١) سورة البقرة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما دو جمروں کے پاس سورة بقرہ کی تلاوت کے بقدر قیام فرمایا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (المرجل).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14937
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14937، ترقيم محمد عوامة 14553)