مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14934

باب: جمرات کے پاس کتنا قیام کرے

في القيام عند الجمرة قدر كم (يكون)

حدیث نمبر: 14934
١٤٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج قال: وقفت مع (عمرو) (١) بن (٢) شعيب وعبد الرحمن بن الأسود فلم يطيلا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمرو بن شعیب اور حضرت عبد الرحمن بن الاسود کے ساتھ (جمرات کے پاس) رکا تو انہوں نے زیادہ دیر قیام نہیں کیا۔

حواشی
(١) في [ز]: (عمر).
(٢) في [ز]: زيادة (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14934
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14551»