مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14894
باب: جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
من كان يرى الإفراد ولا يقرن
حدیث نمبر: 14894
١٤٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن (أبي) (١) زياد عن مجاهد قال: قال ابن الزبير: أفردوا الحج ودعوا قول (أعماكم) (٢) هذا -يعني ابن عباس- (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ حج افراد کرو اور اپنے اس نابینا یعنی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی بات کو چھوڑ دو ۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [جـ، ز، ن]: (أعمالكم).