مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14889

باب: جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے

من كان يرى الإفراد ولا يقرن

حدیث نمبر: 14889
١٤٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام عن ابن سيرين قال: أفرد أصحاب رسول اللَّه ﷺ الحج بعده أربعين سنة، وهم كانوا (لسنته) (١) أشد أتباعًا، (أبو) (٢) بكر وعمر وعثمان (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے چالیس سال بعد تک حج افراد کیا، اور وہ لوگ (ابو بکر، عمر، عثمان) آپ کی سنت کی سب سے زیادہ سختی سے پیروی کرنے والے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (للسنة).
(٢) في [جـ]: (و).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن أبي بكر وعمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14889
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14512»