مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14887
باب: جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
من كان يرى الإفراد ولا يقرن
حدیث نمبر: 14887
١٤٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه عن عائشة قالت: خرجنا مع النبي ﷺ لا نرى إلا الحج (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلے، ہمارا ارادہ صرف حج ہی کا تھا۔