مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14881
باب: جن حضرات نے حج وعمرہ میں قران کیا
فيمن قرن بين الحج والعمرة
حدیث نمبر: 14881
١٤٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) ابن علية عن يحيى بن (أبي) (٢) إسحاق عن أنس: أنه سمع النبي ﷺ يقول: "لبيك (بحجة وعمرة) (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا: لبیک بحجۃ وعمرۃ (میں حج اور عمرہ کے لیے حاضر ہوں)۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (أبو الأحوص قال: حدثنا).
(٢) سقطت من [ص].
(٣) في [جـ، ص، ز]: (بعمرة وحجة).