مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14874
باب: جن حضرات نے حج وعمرہ میں قران کیا
فيمن قرن بين الحج والعمرة
حدیث نمبر: 14874
١٤٨٧٤ - فقدمنا على عمر، فذكر ذلك له، فقال: هديت لسنة نبيك ﷺ (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
پھر ہم لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور آپ سے اس کا ذکر کیا گیا، آپ نے فرمایا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی طرف ہدایت دی گئی ہے۔
حواشی
(١) زيادة من [جـ].