مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
حدیث نمبر: 1487
١٤٨٧ - حدثنا حَرَمُّي بن عِمارة عن أبي (خَلدة) (١) قال: رأيت (أبا) (٢) (سوار) (٣) العدَوي عصر بثرة، ثم صلى، ولم يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سوار کو دیکھا کہ انہوں نے ایک پھوڑا دبایا پھر بغیر وضو کیے نماز پڑھ لی۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (خالد بن دينار).
(٢) سقط من: [خ].
(٣) في [س]: (سواء).