مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص في زيارته كل يوم وكل ليلة باب: جن حضرات نے ہر روز دن رات میں بیت اللہ کی زیارت کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 14868
١٤٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه: أن النبي ﷺ كان يفيض كل ليلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر رات بیت اللہ کا طواف کرتے تھے۔