مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14856
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
حدیث نمبر: 14856
١٤٨٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم: أنه سئل عن التعريف فقال: إنما التعريف (بمكة) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے تعریف (یعنی یوم عرفہ کو جمع ہو کر ذکر و اذکار کرنے) کے متعلق دریافت کیا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ تعریف صرف مکہ میں ہی ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (فقال)، وسقط من: [أ، ن]، وفي الدر المنثور (١/ ٥٥٥): (بعرفات).