مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14850
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
حدیث نمبر: 14850
١٤٨٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي (عن) (١) سفيان عن موسى ابن أبي عائشة قال: رأيت عمرو بن حريث يخطب (يوم) (٢) عرفة وقد اجتمع الناس إليه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن ابو عائشہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن حریث کو نو ذوالحجہ کو دیکھا کہ وہ خطبہ دے رہے ہیں اور لوگ ان کے پاس جمع ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ص]: (يو).