مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14847

باب: جن حضرات نے محرم کے لیے سایہ حاصل کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص أن يستظل

حدیث نمبر: 14847
١٤٨٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب المعلم عن عطاء سئل عن محرم أصابه مطر (فغطى) (١) رأسه، فقال: (فدية من) (٢) صيام أو (صدقة أو) (٣) أو نسك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ بارش کی وجہ سے اگر محرم اپنا سر ڈھانپ لے ؟ آپ نے فرمایا کہ روزے کا فدیہ ہے، یا صدقہ کرے یا قربانی۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (يغطي).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ن، ف].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14847
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14471»