مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14844
باب: جن حضرات نے محرم کے لیے سایہ حاصل کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص أن يستظل
حدیث نمبر: 14844
١٤٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب عن جابر (بن يزيد) (١) بن رفاعة قال: رأيت مجاهدًا وهو محرم وعلى رحله كهيئة (الطاق) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن یزید بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو حالت احرام میں دیکھا، ان کی سواری پر طاق کی مثل تھا (تا کہ وہ اس سے سایہ حاصل کریں) ۔
حواشی
(١) في [ح، ن، أ]: (عن زيد)، وفي [ص، ز]: (بن زيد)، وانظر: الجرح والتعديل (٢/ ٤٩٨) ومشتبه أسامي المحدثين (١/ ٨٦) وتهذيب الكمال (٤/ ٤٧٢).
(٢) في [أ، ب، ن]: (الطلاق).