مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14832
باب: محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
في المحرم يغطي وجهه
حدیث نمبر: 14832
١٤٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (معقل) (١) عن عطاء قال: يغطي المحرم وجهه (إلى الحاجبين) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اپنے چہرے کو بھوؤں تک ڈھانپ سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، س، ن]: (مغفل).
(٢) سقط من: [جـ، ص].