مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
حدیث نمبر: 1483
١٤٨٣ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن حنظلة عن طاوس: أنه كان لا يرى في الدم السائل وضوءا؛ يغسل عنه الدم، ثم (حَسبه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس بہنے والے خون میں بھی وضو کے قائل نہ تھے۔ ان کے نزدیک بس خون کو دھو دینا کافی ہے۔
حواشی
(١) في [د]: (حبسته) وفي [أ]: (حسنة).