مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14822

باب: محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا

في المحرم يغطي وجهه

حدیث نمبر: 14822
١٤٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور (عن) (١) إبراهيم (قال) (٢): إذا آذت المحرم الريح فلا بأس أن يرفع ثوبه من بين يديه (فيغطي به إلى) (٣) جبهته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ اگر ہوا کی وجہ سے محرم کو تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں کہ وہ اپنے سامنے سے کپڑا اٹھائے اور اس کے ساتھ اپنی پیشانی تک ڈھانپ لے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ز]: (قالا).
(٣) في [ن، ط]: (فيغطى إلى)، وفي [ص]: (حتى إلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14822
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14447»