مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14816

باب: محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا

في القفازين للمحرمة

حدیث نمبر: 14816
١٤٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن القفازين، فقالا: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دستانوں کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14816
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14441»