مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14811
باب: محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
في القفازين للمحرمة
حدیث نمبر: 14811
١٤٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن يزيد (عن) (١) مجاهد قال: تلبس ما شاءت إلا البرقع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ برقع کے علاوہ جو چاہے پہن سکتی ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (بن).