مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14809
باب: محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
في القفازين للمحرمة
حدیث نمبر: 14809
١٤٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: تلبس المحرمة ما شاءت من الثياب إلا البرقع والقفازين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ محرمہ جو چاہے کپڑے استعمال کرے سوائے برقع اور دستانوں کے۔