مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14806

باب: محرم شخص کا انگوٹھی پہننا

في الخاتم (للمحرم)

حدیث نمبر: 14806
١٤٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن إسماعيل بن عبد الملك قال: رأيت (على) (١) سعيد بن جبير خاتمًا وهو محرم (وعلى) (٢) عطاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء کو حالت احرام میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا۔

حواشی
(١) في [ن]: (علي).
(٢) في [ن]: (علي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14806
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14431»