مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14798

باب: جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے

من كره للمحرمة أنه تلبس الحلي وتزين

حدیث نمبر: 14798
١٤٧٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن عطاء بن السائب) (١) (عن عطاء) (٢): أنه كره الحلي للمحرمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء محرمہ کے لیے زیور کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14798
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14799، 14802، ترقيم محمد عوامة: 14423»