حدیث نمبر: 14793
١٤٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: تلبس المحرمة الحلي (الخفي) (١) وتواريه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ احرام والی عورت وہ زیور استعمال کرے گی جس کی آواز نہ ہو اور اس کو پوشیدہ رکھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (الخلهي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14793
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14793، ترقيم محمد عوامة 14418)