حدیث نمبر: 14791
١٤٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حكام) (١) (الرازي) (٢) عن (سعيد الزبيدي قال: سألت سعيد بن جبير عن الحلي) (٣) والحرير للمحرمة تلبسه؟ قال: إن كانت تلبسه وهي حلال، فتلبسه وهي محرمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید الزبیدی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا کہ کیا عورت حالت احرام میں ریشم اور زیور استعمال کرسکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ بغیر احرام کے استعمال کرسکتی ہے تو حالت احرام میں کیوں نہیں پہن سکتی۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [جـ]: (الرازمي).
(٣) في [ص]: (سعيد. . . عن الحلي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14791
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14791، ترقيم محمد عوامة 14416)