مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
حدیث نمبر: 1479
١٤٧٩ - حدثنا شريك عن عمران بن مسلم عن مجاهد عن أبي هريرة: أنه لم يكن يرى (بالقطرة) (١) والقطرتين من الدم في الصلاة بأسًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ خون کے ایک یا دو قطرے نکلنے کی صورت میں وضو ٹوٹنے کے قائل نہ تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].