حدیث نمبر: 14789
١٤٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع: أن نساء عبد اللَّه بن عمر وبناته كن يلبسن الحلي وهن محرمات.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی اہلیہ اور بیٹیاں حالت احرام میں زیور استعمال کرتی تھیں۔

حواشی
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14789
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14789، ترقيم محمد عوامة 14414)