مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14778

باب: جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے

من رخص (للحاج) أن لا يضحي وما جاء في ذلك؟

حدیث نمبر: 14778
١٤٧٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد: أنه كان يكون مع سالم في الحج، فلا يضحي بمنى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد حج میں حضرت سالم کے ساتھ تھے آپ نے منیٰ میں قربانی نہ کی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14778
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14405»