مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14750
باب: وقوف عرفہ کی شام اونچی آواز سے قرائت کرنا
في رفع الصوت بالقراءة عشية عرفة
حدیث نمبر: 14750
١٤٧٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن ليث (بن) (١) سعد عن الزهري أن الإمام لا يجهر في الظهر والعصر بالقراءة يوم عرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ امام وقوف عرفہ میں ظہر وعصر کی نمازوں میں قراءت جہراً نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (عن).