مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يقدم يوم عرفة معتمرا فيحل أيقع على النساء؟ باب: کوئی شخص جو عمرہ کرنے والا ہے یوم عرفہ میں آئے اور حلال ہو جائے تو کیا وہ بیوی کے قریب آ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 14717
١٤٧١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ آجائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔