مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14712
باب: کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے
في الرجل يريد أن يهل بالحج فيهل بالعمرة
حدیث نمبر: 14712
١٤٧١٢ - وعن جابر عن عامر قالوا: (بنيته) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے بھی اسی طرح منقول ہے، ان سب حضرات نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ز، جـ]: (نيته).