مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14710
باب: کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے
في الرجل يريد أن يهل بالحج فيهل بالعمرة
حدیث نمبر: 14710
١٤٧١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔