مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14699
باب: بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
حدیث نمبر: 14699
١٤٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل عن عطية قال: بكة موضع البيت وما حوله مكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ خانہ کعبہ کی جگہ بکہ ہے اور جو اس کے ارد گرد ہے وہ مکہ ہے۔