حدیث نمبر: 14699
١٤٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل عن عطية قال: بكة موضع البيت وما حوله مكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ خانہ کعبہ کی جگہ بکہ ہے اور جو اس کے ارد گرد ہے وہ مکہ ہے۔
١٤٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل عن عطية قال: بكة موضع البيت وما حوله مكة.حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ خانہ کعبہ کی جگہ بکہ ہے اور جو اس کے ارد گرد ہے وہ مکہ ہے۔