مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14685

باب: جمرات کی رمی کرتے وقت رفع یدین کرنا

في رفع اليدين إذا رمي الجمرة

حدیث نمبر: 14685
١٤٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أشعث عن نافع قال: كان أصحاب عبد اللَّه] (١) يقولون: ترفع الأيدي عند الجمرتين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ کے اصحاب فرماتے ہیں کہ دونوں جمروں کی رمی کرتے وقت ہاتھوں کو اٹھائیں گے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ن، ف].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14685
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14321»