مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14670
باب: جن حضرات نے بیت اللہ کے گرانے کو ناپسند سمجھا
من كره (هدمه)
حدیث نمبر: 14670
١٤٦٧٠ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): حدثنا يزيد بن هارون عن حميد (عن) (٢) (بكر) (٣) بن عبد اللَّه المزني عن عبد اللَّه بن (عمر) (٤) قال: تمتعوا من هذا البيت قبل أن يرفع، فإنه سيرفع ويهدم مرتين ويرفع في الثالثة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کے اٹھائے جانے سے قبل اس سے فائدہ حاصل کرلو، بیشک عنقریب یہ اٹھایا جائے گا اور منہدم ہوگا دو بار، اور پھر اٹھایا جائے گا تیسری بار۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: زيادة (قال).
(٢) في [ز]: (بن).
(٣) في [أ، ن]: (بكير).
(٤) في [أ، جـ، ص، ز]: (عمرو)، وانظر: المقاصد الحسنة (٣٠٠)، وكشف الخفاء ١/ ٤٨١.