مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14666

باب: خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟

فيمن يهدم البيت، من هو؟

حدیث نمبر: 14666
١٤٦٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سلمة بن (نبيط) (١) عن الضحاك بن مزاحم قال: لما كسو البيت جاء سيل، فقلب حجرًا من حجارة البيت فإذا مكتوب فيه: أنا اللَّه ذو بكة صغته يوم صغت الجبلين، بنيته على (وجوه) (٢) سبعة أملاك حنفاء ليسوا (بيهود) (٣) ولا نصارى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک بن مزاحم فرماتے ہیں کہ جب بیت اللہ کو غلاف پہنایا گیا تو ایک سیلاب نما پانی کا ریلا آیا جس نے بیت اللہ کے ایک پتھر کو الٹ دیا تو اس پر تحریر تھا : میں بکہ والا اللہ ہوں، میں نے اس کو اس دن بنایا جس دن میں نے دونوں پہاڑوں کو بنایا اور میں نے اس کو سات سیدھے فرشتوں کے سامنے بنایا جو یہودی اور عیسائی نہ تھے۔

حواشی
(١) في [ص، ز]: (ببنط).
(٢) في [جـ]: (وجه).
(٣) في [ب، جـ، ن]: (يهود).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14666
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14303»