مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1466
باب: کیا بغل کو ہاتھ لگانے یا اس کے بال اکھیٹر نے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
في مس الإبط أو نتفه فيه وضوء؟
حدیث نمبر: 1466
١٤٦٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن: أنه سئل عن رجل يمس أنفه، وينتف إبطه؟ فلم يرَ به بأسًا إلا أن يدميه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو اپنی ناک کو ہاتھ لگائے اور بغل کے بال اکھیڑے تو انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں البتہ اگر خون نکلا تو وضو ٹوٹ جائے گا۔