مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14649

باب: بغیر احرام باندھے شخص تلبیہ پڑھ سکتا ہے

في الحلال يتكلم في التلبية

حدیث نمبر: 14649
١٤٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي (عن شعبة) (١) عن أيوب عن مجاهد قال: كان أهلونا يعلمونا ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہمارے اھل ہمیں اس کی تعلیم دیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14649
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14287»