حدیث نمبر: 14647
١٤٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن شعبة عن الحكم في الرجل يعلم الرجل التلبية وهو حلال قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص محرم نہیں ہے اور وہ کسی دوسرے کو تلبیہ سکھاتا ہے، آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14647
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14647، ترقيم محمد عوامة 14285)