مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1464
باب: کیا بغل کو ہاتھ لگانے یا اس کے بال اکھیٹر نے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
في مس الإبط أو نتفه فيه وضوء؟
حدیث نمبر: 1464
١٤٦٤ - حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد عن ابن عباس قال: ليس في نتف الإبط وضوء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بغل کے بال اکھیڑنے سے وضو لازم نہیں ہوتا۔