مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14639
باب: حج کے لیے میقات
في (مواقيت) الحج
حدیث نمبر: 14639
١٤٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق قال: سمعت مسروقًا يقول: لأهل العراق العقيق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ عراق والوں کے لیے میقات مقام عقیق ہے۔