مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14625
باب: حج کے لیے میقات
في (مواقيت) الحج
حدیث نمبر: 14625
١٤٦٢٥ - فقال ابن عمر: ويقولون: وأهل اليمن من (يلملم) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں کہ یمن والے یلملم سے احرام باندھیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (يلمم).