مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14623
باب: حج کے لیے میقات
في (مواقيت) الحج
حدیث نمبر: 14623
١٤٦٢٣ - (فقال) (١) رجل: فلأهل العراق، قال: لا عراق يومئذ (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک شخص نے عرض کیا کہ عراق والوں کے لیے کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس دن عراق نہ تھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (قال).