مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1462
باب: کیا بغل کو ہاتھ لگانے یا اس کے بال اکھیٹر نے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
في مس الإبط أو نتفه فيه وضوء؟
حدیث نمبر: 1462
١٤٦٢ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا ابن علية عن عبيد اللَّه بن العيزار عن طلق ابن حبيب قال: رأى عمر بن الخطاب رجلًا (حك) (١) إبطه، أو مسه فقال له: قم فاغسل يدك، أو تطهر (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک مرتبہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو دیکھا جو بغل میں خارش کر رہا تھا یا اسے ہاتھ لگا رہا تھا، آپ نے اس سے فرمایا اٹھو اور ہاتھ دھوؤ یا وضو کرو۔
حواشی
(١) في [خ]: (يحك).
(٢) منقطع؛ طلق لم يلق عمر، وتقدم [٥٧٠].