مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يصلي بعرفة في (رحله) ولا يشهد الصلاة مع الإمام باب: کوئی شخص عرفہ میں اپنے کجاوے میں ہی نماز ادا کر لے امام کے ساتھ جماعت میں شریک نہ ہو
حدیث نمبر: 14592
١٤٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء قال: إذا صليت في رحلك فإن شئت فاجمع بينهما وإن شئت فصل كل واحدة منهما لوقتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تم نماز اپنے کجاوے میں ادا کر رہے ہو تو تمہاری مرضی ہے اگر چاہو تو دونوں نمازوں کو جمع کرلو اور اگر چاہو تو ہر نماز کو اپنے وقت پر ادا کرو۔