مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14590
باب: کوئی شخص عرفہ میں اپنے کجاوے میں ہی نماز ادا کر لے امام کے ساتھ جماعت میں شریک نہ ہو
في الرجل يصلي بعرفة في (رحله) ولا يشهد الصلاة مع الإمام
حدیث نمبر: 14590
١٤٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن أبي رواد عن نافع عن ابن عمر: أنه كان إذا فاتته الصلاة مع الإمام بعرفة جمع بين الظهر ⦗٢٣١⦘ والعصر في (رحله) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی نماز عرفات میں اگر امام کے ساتھ فوت ہوجاتی تو آپ ظہر وعصر کی نماز اپنی قیام گاہ میں جمع کر کے ادا کرتے۔
حواشی
(١) في [ن]: (رحلة).