مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يصلي بعرفة في (رحله) ولا يشهد الصلاة مع الإمام باب: کوئی شخص عرفہ میں اپنے کجاوے میں ہی نماز ادا کر لے امام کے ساتھ جماعت میں شریک نہ ہو
حدیث نمبر: 14590
١٤٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن أبي رواد عن نافع عن ابن عمر: أنه كان إذا فاتته الصلاة مع الإمام بعرفة جمع بين الظهر ⦗٢٣١⦘ والعصر في (رحله) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی نماز عرفات میں اگر امام کے ساتھ فوت ہوجاتی تو آپ ظہر وعصر کی نماز اپنے کجاوے میں ادا کرتے۔
حواشی
(١) في [ن]: (رحلة).