مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14585

باب: نماز مغرب مزدلفہ سے پہلے ادا کر لینا

في صلاة المغرب دون (جمع)

حدیث نمبر: 14585
١٤٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عايذ) (١) بن حبيب عن هشام بن عروة عن أبيه أنه (كان) (٢) إذا أفاض من عرفات ربما (صلى) (٣) في الشعب الأيسر على الجبل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ جب عرفہ سے مزدلفہ کی طرف روانہ ہوتے تو بعض اوقات مغرب کی نماز راستہ میں پہاڑ پر ادا کرتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ن]: (عابد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: زيادة (كان).
(٣) في [ص]: (صل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14585
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14604، ترقيم محمد عوامة: 14229»